donateplease
newsletter
newsletter
rishta online logo
rosemine
Bazme Adab
Google   Site  
Bookmark and Share 
mazameen
Share on Facebook
 
Articles on Film -->> Filmi News
 
Share to Aalmi Urdu Ghar
Author : Unknown
Title : دیپیکا پڈوکون کی پوسٹرمیں موجود گ
   Dipika Pudokon Ki Poster Me Maujudgi Film Keliye Lucky Hoti Hai

دیپیکا پڈوکون کی پوسٹرمیں موجود گی فلم کیلئے لکی ہوتی ہے۔ 
 
 
 
دیپیکا پڈوکون ان فلموں کیلئے لکی ہیں جن کے پوسٹرس میں وہ درمیان میں ہوتی ہیںفلموں کے پوسٹرس جب ریلیز ہوتے ہیں تو سب کی توجہ سب سے پہلے درمیان والے چہرے پر ہوتی ہے۔ 2013ء کی سب سے پہلی ہٹ فلم ’’ریس 2‘‘ہے۔ کاک ٹیل کے بعد یہ دیپیکاپڈوکون درمیان میں ہیں پروڈیوسرس کے اعتبار سے دیپیکا کا فلم کے پوسٹرس کے درمیان ہوتے ہیں دیپیکا کا پھر پوسٹر کے درمیان میں ہوناسیدھا اشارہ ہے کہ وہ بالی ووڈ کا ایک مقبول چہرہ ہے وہ جس فلم کا حصہ بنتی ہیں وہ فلم سرخیوں میں آجاتی ہے فلم کی مارکیٹنگ میں بھی دیپیکا کا بڑھ چڑھ کراستعمال کیا جاتا ہے۔ 
 
****************
Comments


Login

You are Visitor Number : 536