donateplease
newsletter
newsletter
rishta online logo
rosemine
Bazme Adab
Google   Site  
Bookmark and Share 
mazameen
Share on Facebook
 
Articles on Film -->> Filmi News
 
Share to Aalmi Urdu Ghar
Author : Unknown
Title : ایشا گپتا:پہچان کی مصیبت
   Eisha Gupta : Pahchan Ki Musibat

ایشا گپتا:پہچان کی مصیبت 
 
 
 
کسی جانی مانی ہستی سے اپنا موازنہ تبھی تک اچھا لگتا ہے، جبتک آپ اپنی ایک الگ پہچان بنانے کی چاہت نہیں رکھتے، سیکسی ایشا گپتا کابھی کچھ ایسا ہی حال ہے، ہالی ووڈ کی جانی مانی ہاٹ بیوٹی انجلینا جو لی سے اپنا موازنہ کیا جانا انہیں ذرا بھی پسند نہیں۔ جب ان سے اس بارے میں پوچھا گیا تو وہ بولیں ’’جب میں کالج میں تھی تولڑکے مجھے بولاکرتے تھے کہ میرا عکس بالکل انجلینا جیسا ہے اس طرح کے تبصرے پر مجھے یہی لگتا تھا کہ یہ فلٹرنگ کے علاوہ اور کچھ نہیں ہے حالانکہ میں نے کبھی اسے سنجیدگی سے نہیں لیا کہ میں انجلینا جیسی دکھائی دیتی ہوں۔ جب لوگ اسطرح کی چھینٹا کشی کرتے ہیں کہ دیکھو، انجلینا جیسی جیسی دیکھنے کو مری جارہی ، تو مجھے بہت غصہ ا ٓتا ہے جبکہ ایسا بالکل نہیں ہے۔میں ایشا گپتا کے طورپر ہی اپنی پہچان بنانا چاہتی ہوں۔ ویسے سچائی یہ ہے کہ عکس کے معاملے میں اپنی ممی پر گئی ہوں۔ ’’ ان کے بھی میرے جیسے بھرے بھرے ہونٹ ہیں۔‘‘
 
***************
Comments


Login

You are Visitor Number : 765