donateplease
newsletter
newsletter
rishta online logo
rosemine
Bazme Adab
Google   Site  
Bookmark and Share 
mazameen
Share on Facebook
 
Articles on Film -->> Filmi News
 
Share to Aalmi Urdu Ghar
Author : Unknown
Title : عمران ہاشمی کے گھر پر ایک انجان عو
   Emran Hashmi Ke Ghar Per Aik Anjan Aurat Ka Hangama

عمران ہاشمی کے گھر پر ایک انجان عورت کا ہنگامہ 
 
 
 
عمران ہاشمی پچھلے دنوں ا پنے افراد خاندان کو ایک تھی ڈائن کی ایک پرائیویٹ اسکریننگ میں لے جانے کو تیار ہوہی رہے تھے کہ خود عمران ایک ڈرنی صورتحال میں پڑ گئے لکھنؤ کی ایک عورت عمران کوعمران صدیقی ، کہتے ہوئے پولس کولیکر عمران کے مکان میں گھس گئیں اور کہنے لگیں کہ تومیرا شوہر اورمیں تیری بیوی ریشماں سنگھ دومہینوں تک ایک ہی بستر پرراتیں گزارے اوربھول گئے تم نے مجھے کتنے فون کالس کئے اور میں نے تمہیں کتنے کالس کئے لیکن جب ریشماں سے پوچھا گیاکہ کس نمبر پر عمران نے تمہیں کال کیا اورکس نمبر پر تم نے عمران کو کال کیاسارے فون ریکارڈ س پیش کرو تو ہو پریشان ہوگئی وہاں موجود اخبار والوں نے جب اپنے طریقہ سے جانچ پڑتال کی تومعاملہ اور صاف ہوگیا کہ یا تو وہ جھوٹ بول رہی ہے یا تو وہ ذہنی طورپر کسی غلط فہمی کا شکارہوگئی ہے ایسی صورت میں پریشان عمران اپنی فیملی کو لیکر خاموشی سے نو دوگیارہ ہوگئے۔ 
 
***************
Comments


Login

You are Visitor Number : 523