donateplease
newsletter
newsletter
rishta online logo
rosemine
Bazme Adab
Google   Site  
Bookmark and Share 
mazameen
Share on Facebook
 
Articles on Film -->> Filmi News
 
Share to Aalmi Urdu Ghar
Author : Unknown
Title : ہمارا بیٹا ہوتا تو بالکل شاہ رخ خا
   Hamara Beta Hota To Bilkul Shahrukh Jaisa Hota : Saira Banu

ہمارا بیٹا ہوتا تو بالکل شاہ رخ خان جیسا ہوتا:سائرہ بانو
 
 
بالی ووڈ کے بادشاہ شاہ رخ خان کی حقیقی زندگی میں اس وقت یاد گار لمحات جڑ گئے جب شہنشاہ جذبات دلیپ کمارکی اہلیہ وسابق اداکارہ سائرہ بانو نے اُن سے کہا ’’اگر میرا بیٹا ہوتا تو بالکل تمہارے جیسا ہوتا‘‘ شاہ رخ خان نے بتایا جب میں ایک میگزین کے خصوصی ایڈیشن کیلئے دلیپ صاحب کے مکان پر شوٹنگ کررہا تھا تو سائرہ جی میرے پاس آئیں اورمیرے بالوں پر ہاتھ پھیرتے ہوئے بولیں ، اگر میرا اور دلیپ صاحب کا کوئی بیٹا ہوتا تو وہ تمہارے جیسا ہوتا۔ بتاتے چلیں۔ کہ ایک نامور انگریزی فلمی رسالے کی جانب سے پچھلے دنوں ہندی فلم انڈسٹری کے سو سال کی تکمیل پردلیپ کمار کے مکان پر واقع پالی ہل پر ایک خصوصی فوٹو سیشن کا انتظام کیا گیا تھا۔ 
*******************
Comments


Login

You are Visitor Number : 560