donateplease
newsletter
newsletter
rishta online logo
rosemine
Bazme Adab
Google   Site  
Bookmark and Share 
mazameen
Share on Facebook
 
Articles on Film -->> Filmi News
 
Share to Aalmi Urdu Ghar
Author : Unknown
Title : ہسٹری آف دی فیوچر فوک ریلیز
   History Of The Future Foke Release

ہسٹری آف دی فیوچر فوک ریلیز 
 
 
 
فلموں میں خلائی مخلوق کو عا م طورپر پرزمین والوں سے جنگ کرتے ہی دکھایا جاتا ہے ، تاہم بالی ووڈ کی آنے والی مووی میں یہ مخلوق اہل زمین کے لئے امن کا پیغام لارہی ہے۔ خلائی مخلوق ہمیشہ سے تصوراتی فلموں کا مقبول ترین موضوع رہا ہے۔ ایسی فلموں مں عام طورپرخلائی مخلوق کو زمین پرحملہ کرتے دکھایا جاتا ہے، تاہم ہالی ووڈ کی نئی فلم ’’ہسٹری آف دی فیوچر فوک ‘‘ میں خلائی مخلوق کا کردار خاصاً مختلف ہے۔ اس فلم میں انجانی دنیا کے چند کردار زمین پر آکر میوزیکل بینڈ قائم کرلیتے ہیں، فلم میں خلائی مخلوق کو دلچسپ انداز میں گاتے دکھایا گیا ہے ، فلم 31 مئی کو ریلیز ہوگی جبکہ اس کا نیا ٹریلر جاری ہوگیا ہے۔ 
 
*****************
Comments


Login

You are Visitor Number : 416