’’آئرن مین 3‘‘ نے ریکارڈ توڑ بزنس کیا
ہالی ووڈ میں ماردھاڑ کی فلمیں دھڑا دھڑبزنس کرتی ہیں جبکہ امریکی انتظامیہ کو اس بات سے تشویش ہے کہ امریکی معاشرہ میں اس طرح کی فلموں سے منفی اثرات رونما ہورہے ہیں۔ ایکشن فلم ’’آئرن مین تھری ‘‘ریلیز ہوتے ہی بالی ووڈ باکس آفس پر چھا گیا۔ فلم نے پہلے شوکے ٹکٹوں سے ایک کرور چھپن لاکھ ڈالر کمالئے ہیں۔ آئرن مین سیریز کی تیسری فلم اوورسیز مارکیٹ سے 34کروڑ 54 لاکھ ڈالر بزنس کرچکی ہے امریکہ اور کینیڈا میں ریلیز سے ایک دن پہلے فلم ایک کروڑ 56لاکھ ڈالر کے ٹکٹیں فروخت ہوئے۔
**************
|