donateplease
newsletter
newsletter
rishta online logo
rosemine
Bazme Adab
Google   Site  
Bookmark and Share 
mazameen
Share on Facebook
 
Articles on Film -->> Filmi News
 
Share to Aalmi Urdu Ghar
Author : Unknown
Title : جیکی شروف کی بیٹی بنے گی ڈائرکٹر
   Jacky Shroff Ki Beti Banegi Director

جیکی شروف کی بیٹی بنے گی ڈائرکٹر 
 
ضروری نہیں کہ ہراسٹار کے بیٹے ،بیٹی کو ایکٹنگ کا ہی شوق ہو، جیکی شروف کی بیٹی کرشنا بھی اپنے ڈیڈ اور بھائی ٹائیگر کے نقش قدم پر چلتی ہوئی ایکٹر نہیں بننا چاہتیں۔ ٹائیگر جہاں ساجد نڈیاڈ والا کی فلم ’’ ہیرو پنتھی‘‘ سے ایکٹنگ فلم میکنگ اور ڈائریکشنز کی پڑھائی کررہی ہیں۔ بتایا جاتا ہے کہ کرشنا کو کرن جوہر کی فلم ’’اسٹو ڈنٹ آف دی ایر ‘‘ میں فیملی لیڈ کرنے کا آفر ملا تھالیکن انہوںنے اس میں کوئی دلچسپی نہیں لی اور صاف انکار کردیا۔ دراصل کرشنا کوپردے کے پیچھے والے کام میں ہی دلچسپی ہے۔ ایک ذریعہ کے مطابق اپنی پڑھائی پوری کرنے کے بعد کرشنا بالی ووڈ کے کسی نامور ڈائریکٹر کی اسسٹنٹ بنیں گی۔ گڈ گرل 
***************
Comments


Login

You are Visitor Number : 513