سلمان خان کا ڈیزی شاہ سے زبردست افیئر
سلمان خان کو ایک بار پھر کسی سے پیار ہوگیا ہے اوروہ کوئی اور نہیں بلکہ مینٹل فلم میں ان کی کواسٹارڈیزی شاہ ہیں۔ خبروں کے مطابق سلمان دن رات ڈیزی کے خیالوں میں کھوئے ہوئے رہتے ہیں شوٹنگ سے بریک ملتے ہی وہ وینٹی وین میں بیٹھ جاتے ہیں ویسے ڈیزی بھی سلمان پر ڈورے ڈالنے کاکوئی موقع نہیں چھوڑتیں پھر چاہے فٹنس کے بہانے، ساتھ میں سیر سپاٹا یا پھر سائیکلنگ کرنی ہو یا رومانٹک مناظر میں قربت دکھانی ہو، اب ا س بات میں کتنی سچائی ہے وہ ہم اسی صفحہ پر کچھ ہی دنوں میں دکھا دینگے۔
******************
|