donateplease
newsletter
newsletter
rishta online logo
rosemine
Bazme Adab
Google   Site  
Bookmark and Share 
mazameen
Share on Facebook
 
Articles on Film -->> Filmi News
 
Share to Aalmi Urdu Ghar
Author : Unknown
Title : سنی دیول۔ایک نیا فیصلہ
   Sunny Deol- Aik Naya Faisla

سنی دیول۔ایک نیا فیصلہ
 
 
ہندی فلم انڈسٹری کو اپنے کیریئر کے 20سے زیادہ سال دینے کے بعد سنی دیول اب اس انڈسٹری کے باہر بھی اپنی ایکٹنگ کاجلوہ دکھائیں گے۔ 
نہیں ، وہ ہالی ووڈ میں انٹری نہیں لینے جارہے ہیں، بلکہ اب انہوںنے بطور ’’سونا منڈگبرو جوان ‘‘میں وہ کسی کمسن کڑی، کے ساتھ عشق لڑاتے اور پنجابی میں ڈائیلاگ بولتے نظر آئیں گے۔ ویسے بھی سنی اپنی مادری زبان پنجابی سے گہرا لگائو رکھتے ہیں اورمختلف ہندی فلموں میں پنجابی کردار کرکے کافی واہا واہی بٹورتے رہے ہیں۔ حال میں ایک پنجابی کچرل گروپ کے ذریعہ سنی کو اعزاز بھی بخشا گیا تھا۔ پنجابی فلموں کو دل سے پسند کرنے والے سنی کے والد دھرم پاجی بیٹے کے اس فیصلے سے خوش بتائے جارہے ہیں۔ بہرحال ، سونو سود اور جمی شہر گل جیسے پنجابی فلموں کے اسٹار وں کو اب ہوشیار ہوجانا چاہئے۔ اس ڈھائی کیلو کے ہاتھ کے آگے اب ادھر شاید ہی کوئی منڈا ٹک پائے۔ 
 
****************
Comments


Login

You are Visitor Number : 535