donateplease
newsletter
newsletter
rishta online logo
rosemine
Bazme Adab
Google   Site  
Bookmark and Share 
mazameen
Share on Facebook
 
Articles on Film -->> Filmi News
 
Share to Aalmi Urdu Ghar
Author : Unknown
Title : ارملا ماتونڈکر بھی شادی کیلئے فکر
   Urmila Matondkar Bhi Shadi Ke Liye Fikrmand

ارملا ماتونڈکر بھی شادی کیلئے فکر مند 
 
 
 
رنگیلا فیم 39سالہ اداکارہ ارملا ماتونڈکر ایک بارپھر اداکاری کے میدان میں مصروف ہوتی دکھائی دے رہی ہیں فی الحال وہ 26 اپریل کو ریلیز سنیل اڈوانی کی بچوں کی فلم’ لائف میں ہنگامہ ہے ‘میں ایک اسکول کی میوزک ٹیچر کے رول میں نظر آئیں گی اس کے علاوہ اب وہ اپنی مادری زبان مرہٹی کی فلم عجوبہ (گرانڈ فادر) میں ایک وائلڈ لائف بریسر چرکا کردار نباہ رہی ہیں سجوئے دھکے کی جانب سے ڈائرکٹ شدہ فلم عجوبہ وائلڈ لائف پر مبنی ہے جب اُرملا سے پوچھا گیا کہ وہ ایک بار پھر اداکاری میں مصروف ہورہی ہیں تو شادی کب کرنے کا ارادہ ہے تو اُرملا نے سنجیدگی سے کہا کہ شادی کا ہی انتظار کررہی ہوں جب وہ وقت آئیگا تو شادی کرلیں گی فی الحال کچھ دلچسپ کام کررہی ہوں۔ لیکن وہ جلد ہی شادی کیلئے فکر مند بھی دکھائی دے رہی ہیں۔ 
 
*********************
Comments


Login

You are Visitor Number : 1054