donateplease
newsletter
newsletter
rishta online logo
rosemine
Bazme Adab
Google   Site  
Bookmark and Share 
mazameen
Share on Facebook
 
Eucational Article -->> Ilm O Fun
 
Share to Aalmi Urdu Ghar
Author : Forum Desk
Title :
   Aaj 30 Saal Ke Naujawan 45 Saal Ke Kiyon Lagte Hain

آج 30سال کے نوجوان 45سال کی کیوں لگتے ہیں؟
 
ریسرچرز ن کہا ہے کہ آج کے بالغ افراد اتنی زیادہ غیر صحت مند ہیں کہ وہ اپنی والدین اور اجداد کی مقابلےمیں جبکہ وہ ان کی عمر میں تھی، 15سال زیادہ بوڑھی لگتی ہیں۔ اس خراب صحت کی وجہ سے پچھلے نسلوں کے مقابلےمیں ان میں ہائی بلڈ پریشر ، ذیابیطس اور مٹاپی میں مبتلا ہونیےکا امکان زیادہ دیکھا گیا ہے۔ یورپین جرنل آف پری ونٹیو کارڈیو لوجی میں شائع ہونیےوالی جائزہ رپورٹ کی مطابق اس تحقیق کی سلسلےمیں 50, 40, 30, 20 سال کی 6ہزار بالغ افراد کا 25سال تک جائزہ لیا گیا تھا۔ تحقیق کرنے والوں نے دیکھا کہ نوجوان نسل کی میٹا بولک صحت زیادہ کمزور تھی۔ صحت کی اس خرابی میں بلڈ پریشر سی لی کر وزن تک کی تمام مسائل شامل تھے۔ جائزے میں یہ انکشاف کیا گیا کہ جو مرد حضرات اپنی عمر کے تیسرے دہائی میں تھے، ان میں سابقہ نسلوں کی مقابلے میں زیادہ وزنی ہونے کا امکان 20فیصد زیادہ تھا جبکہ عمر کی دوسری دہائی میں زندگی گزارنے والی خواتین میں دس سال پہلی کی خواتین کی مقابلی میں مٹاپی کا شکار ہونےکا امکان دگنا تھا۔ مرد اور خواتین دونوں صنف کی جدید نسل میں بلڈ پریشر بھی سابقہ نسلوں کے مقابلی میں بڑھا ہوا دیکھا گیا جبکہ نوجوان لڑکوں میں ان کی والد اور دادا کی مقابلی میں ذیابیطس میں مبتلا ہونی کا امکان بھی زیادہ ہی۔ جائزہ رپورٹ کی مصنف اور ڈچ نیشنل انسٹی ٹیوٹ فار پبلک ہیلتھ اینڈ انوائرنمنٹ کی جربین ہلسیگ کی مطابق ”میٹا بولک صحت“ کی حوالی سی نوجوان نسل سابقہ نسلوں سی 15سال آگی ہی۔ حالیہ دور میں پیدا ہونی والی بالغ نسلیں اپنی پیش روو¿ں کی مقابلی میں بہت ہی بری صحت رکھتی ہیں۔ مثال کی طور پر مردوں اور خواتین پر مشتمل ہماری نوجوان نسل جب اوسطاً 40سال کی عمر کو پہنچتی ہی تو وہ اسی طرح مٹاپی کا شکار نظر آنی لگتی ہی جس طرح سابقہ نسل کی افراد 55سال کی عمر میں ہوا کرتی تھی، جس کا مطلب یہ ہی کہ یہ نوجوان نسل پرانی نسل سی 15سال آگی ہی اور اس مٹاپی کی 
 
ساتھ انہیں زندگی کا زیادہ عرصہ گزارنا ہوگا۔ اس جائزی سی پہلی اہم بات تو یہ سامنی آتی ہی کہ نوجوان نسل کو اپنا جسمانی وزن صحت مند حد کی اندر رکھنی پر توجہ مرکوز کرنا ہوگی۔ اس مقصد کو حاصل کرنی کی لئی انہیں اپنی جسمانی سرگرمیاں بڑھانا ہوں گی اور اپنی خوراک کو متوازن بنانا ہوگا۔ جائزی سی یہ بھی معلوم ہوا ہی کہ زیادہ آمدنی والی ملکوں میں چونکہ سگریٹ نوشی کی رجحان میں کمی واقع ہوئی ہی، اس لئی سگریٹ نوشی سی متعلق بیماری مثلاً پھیپھڑی کی سرطان کی جگہ مٹاپی سی ہونی والی بیماری مثلاً ذیا بیطس نی لی لی ہی۔
****************
Comments


Login

You are Visitor Number : 846