donateplease
newsletter
newsletter
rishta online logo
rosemine
Bazme Adab
Google   Site  
Bookmark and Share 
mazameen
Share on Facebook
 
Literary Articles -->> Tajziyati Mutalya
 
Share to Aalmi Urdu Ghar
Author : Dr. Monazir Ashiq Harganvi
Title :
   Saifi Saronji Aur Mashahid Ke Khatoot : Md. Taufeeq Khan

ڈاکٹرمناظرعاشق ہرگانوی
 
سیفی سرونجی اورمشاہرکے خطوط: محمد توفیق خاں
 
ڈاکٹر سیفی سرونجی طمطراق سے خالص ادبی رسالہ انتساب جون1983سے بیحد پابندی کے ساتھ نکال رہے ہیں۔ اس رسالے کی دھوم وری دنیا میں ہے۔ ہرشمارہ پر قارئین کی رائے بھی شامل کی جاتی ہے گرامی نامے، کے تحت کھٹے میٹھے خطوط میں تخلیقات کی پسنداور ناپسندکو سمجھا جاسکتا ہے، کھلے اور محدود ذہن کااندازہ لگایا جاسکتا ہے اور تقریباتیس سال کے شعری اور نثری ادب کے رجحانات کوآنکاپرکھاجاسکتاہے۔ ہزاروںخطوط میں سے چار سومکتوب کاانتخاب محمد توفیق خاں نے کتابی شکل میں شائع کیاہے۔ اس کتاب سے سیفی سرونجی کی صحافتی شخصیت اور اردو زبان اور ادب کے میلانات اور رجحانات پر بھرپور روشنی پڑتی ہے۔ یہ خطوط 232مشاہیرادب کے ہیں جن میں سیفی اور انتساب کی تعریف ہے اور ادب کیلئے منظر نامے کی عکاسی ہے۔ سیفی جہاندیدہ ہیں اور عبقری سوچ کے مالک ہیں۔ اسی لئے محدود بساط پر بھی دلکش نقش ابھارتے ہیں
 
۸۸۸۸۸۸۸۸۸۸۸۸۸۸
 
Comments


Login

You are Visitor Number : 406