donateplease
newsletter
newsletter
rishta online logo
rosemine
Bazme Adab
Google   Site  
Bookmark and Share 
mazameen
Share on Facebook
 
Articles on Women -->> Women Page
 
Share to Aalmi Urdu Ghar
Author : Unknown
Title :
   Jild Ki Hefazat

جلد کی حفاظت
 
موسم کی بدلتی ہی حسن بھی ماند پڑنا شروع ہوجاتا ہی۔ اور خواتین پارلر کا رخ کرتی ہیں۔ جلد کی حفاظت گھر پر بھی کی جاسکتی ہی۔ جلد کی حفاظت کی لئی ضروری ہی کہ آپ اپنی چہری کو موئسچرائزنگ کی ساتھ ساتھ اپنی جلدکو سورج کی روشنی کی مضمر اثرات اورموسم کی تمازت سی محفوظ رکھیں ۔ صرف چہری کی جلد ہی اس موسم میں توجہ نہیں مانگتی بلکہ جسم ، گردن ، ہاتھ ، بازو اورپاؤں بھی توجہ چاہتی ہیں ، اس لئی چہری کی ساتھ ساتھ جلدکی باقی حصوں کی حفاظت روٹین ورک میں شامل کریں۔ گلسرین ، عرق گلاب اورلیموں کو ہم وزن ملاکر یہ آمیزہ کسی صاف بوتل میں کرکی فریج میں رکھ دیں ، ٹونر کی طورپر چہری اور گردن پر لگائیں۔ ٹماٹر کی دوسلائس کاٹ کر فریزرمیں رکھ دیں جب بھی کہیں باہر سی آئیں تو یہ سلائس چہری پر مل لیں چہری کی رونق بحال ہوجائی گی ۔ خشک دودھ ایک چائی کا چمچ اور جو کا آٹا عرق گلاب میں ملاکر گاڑھا لیپ بنالیں۔ ہفتی میں دوبار یہ ماسک لگانی سی رنگت نکھر اائی گی۔ انڈی کی سفیدی میں بادام پاؤڈر پیس کر ملالیں رات سونی سی پہلی اس مرکب کو چہری پرماسک کی طرح لگائیں اور پھر ٹھنڈی پانی سی دھودیں ۔ جلد اور چہری کی شگفتگی بہت دنوں تک قائم رہی گی۔ جسم کی کسی بھی حصہ پر اگر کوئی عیب نکل آئی تو انسان پھر بھی برداشت کرلیتا ہی مگر چہری پر کوئی داغ ہویہ برداشت سی باہر ہی، اسی لئی چہری کی جتن کی لئی بہت سی تدابیر اختیار کی جاتی ہیں، عمر کی ساتھ چہری کی عضلات کمزور ہوجاتی ہیں ان کی توانائی ورزش ہی بحال کرسکتی ہی ، ورزش نہیں تو منھ کی کونی ڈھلک جاتی ہیں اورمنھ کی قریب لکیریں پڑ جاتیں ہیں ان کی لئی ورزش پر عمل ہونا چاہئی۔ 
 
****************

 

Comments


Login

You are Visitor Number : 635