donateplease
newsletter
newsletter
rishta online logo
rosemine
Bazme Adab
Google   Site  
Bookmark and Share 
mazameen
Share on Facebook
 
Articles on Women -->> Women Page
 
Share to Aalmi Urdu Ghar
Author : Unknown
Title :
   Lebas Naya To Hair Style Purana Kiyon

لباس نیا، تو ہیئر اسٹائل پرانا کیوں؟
 
اس حقیقت سی زیادہ خواتین واقف نہیں ہوں گی کہ ان کا ہیئر اسٹائل ان کی شخصیت اور مزاج کی عکاسی کرتا ہی۔ اس سلسلی میں ماہرین کا کہنا ہی کہ زیادہ تر خواتین بال بنانی کی روایتی اور پرانی انداز اختیار کرتی ہیں لہٰذا ایک ہی طرز سی بنائی گئی بال ان کی شخصیت کی دلکشی کو ماند کردیتی ہیں۔ مثلا اگر آپ ہمیشہ اپنی سیدھییاور ریشمی بالوں کو سادہ سی انداز میں کھلا رکھنی یا پونی ٹیل کی صورت میں باندھنی کی عادی ہیں یا پھر آپ کی بال گھنگریالی ہیں اور آپ ہمیشہ اپنا ہیئر کٹ شارٹ رکھتی ہیں تو اس بات پر ضرور غور کریں کہ جب آپ کی کپڑوں کی ڈیزائن فیش کی ساتھ تبدیل ہوتی رہتی ہیں اور آپ کی جوتی بھی نئی ٹرینڈ سی ہم آہنگ رہتی ہیں تو پھر ہیئر اسٹائل پرانا کیوں؟ بالوں کی باری میں کچھ ٹپس:
 
ہیئر ایکسپرٹس کا خواتین کی لئی مشورہ ہی کہ وہ اپنی بالوں کو بالکل سیاہ نہ رنگیں۔ اگر سفید بالوں کو چھپانا ہو تو ہلکی رنگ کی ہیئر ڈائی آزمائیں۔ اس سی آپ کی بالوں میں ایک چمک آجائی گی اور سفید بال بھی چھپ جائیں گی۔ ایک دم سیاہ بال زیادہ نمایاں ہوجاتی ہیں اور ان کی باعث ہر ایک کی توجہ آپ کی چہری کی جانب مبذول ہوتی ہی۔ آپ یقینا نہیں چاہیں گی لوگوں کی نظریں آپ کی چہری میں خامیاں تلاش کریں اور چہری پر موجود داغ دھبی یا کوئی ہلکی سی شکن ان کی نظر میں آئی۔
 
ملٹی اسٹریکنگ
دو شیڈز بالوں کو رنگوانی کا ٹرینڈ 80 اور 90کی دہائی میں خاصا مقبول رہا۔ لیکن آج کل یہ انداز ایک بار پھر فیشن میں ہی اور اب پہلی سی زیادہ مہارت اور خوبصورتی کی ساتھ ملٹی شیڈز میں اسٹریکنگ کی جاتی ہی۔ اس کا صحیح طریقہ یہ ہی کہ آپ کی سر کی بالوں سی ہلکی رنگ کی دو یا تین شیڈز منتخب کرکی ان سی بالوں میں مختلف رنگوں کی لہریں ڈالی جاتی ہیں۔ رنگوں کی یہ لہریں نہ صرف آپ کی بالوں میں خوبصورتی اور چمک لاتی ہیں بلکہ سفید بالوں کو بھی ڈھانپ دیتی ہیں۔ ملٹی شیڈز کا یہ تاثر آپ کی شخصیت میں انفرادیت لاتا ہی۔
 
مناسب کٹنگ
اس بات سی سب ہی واقف ہیں کہ آپ کا ہیئر کٹ چہری کی ساخت کی مناسبت سی ہونا چاہئی۔ تاہم وقتاً فوقتاً اس میں تھوڑی بہت تبدیلی ضروری ہی۔ اگر آپ کی بال لمبی ہیں اور ہیئر اسٹائل بدلنی کی خاطر انہیں چھوٹا کرنا نہیں چاہتیں تو اپنی چہری کی مناسبت سی بالوں کی کچھ لٹیں کٹنگ کروالیں لیکن ان کی لمبائی کم از کم کانوں تک رکھیں۔ ہمیشہ ایسا کٹنگ اسٹائل منتخب کریں جس سی آپ کی بال گھنی اور خوبصورت نظر آئیں۔
 
لہرئیی دار بال
اگر آپ کی بال بالکل سیدھی نہیں بلکہ لہرئییدار ہیں تو ری بونڈنگ کی ذریعی انہیں اسٹریٹ نہ کروائیں۔ اس کی بجائی بالوں کا اسٹائل ایسا رکھیں کہ وہ قدری سیدھی محسوس ہوں۔ بالوں کو پھولنی اور بکھرنی سی بچانی کی لئی باقاعدگی کی ساتھ ان کی ڈیپ کنڈیشننگ کریں۔ اس سی آپ کی بال ایک دم اسٹریٹ تو نہیں ہوں گی لیکن بکھری بکھرینہیں دکھائی دیں گی اور ان میں گھنیرا پن اوررونق نظر آئی گی۔ بالوں سی توجہ ہٹانی کی لئی اپنی چہری پر توجہ دیں اور اسی اچھی میک اپ کی مدد سی نمایاں رکھیں۔
********************
Comments


Login

You are Visitor Number : 737