بہت سیکھا، بہت سوچا، بہت پی پی کے چھلکایا بہت توڑا، بہت جوڑا، بہت چاہا ، بہت پایا مگر پھر بھی کسی شے کی کمی محسوس ہوتی ہے آل احمد سرور