نعتیہ قطعہ
اِس پر یقیں مرا ہے صل علیٰ محمدؐ
اللہ نے کہا ہے صل علیٰ محمدؐ
ندویؔ کے حال پر ہو کیوں کر نہ فضلِ ربّی
جب اُس نے پڑھ لیا ہے صل علیٰ محمدؐ
عبدالسبحان ندوی
13/3, Pementle Street
Kolkata-700016
Mob: 9831452849
بشکریہ ’’صل علیٰ محمد‘‘ مرتب: مشتاق دربھنگوی
……………………………