دکھاوے کے ہیں سب یہ دنیا کے میلے بھری بزم میں ہم رہے ہیں اکیلے انوکھے خیالوں کی محفل جمائے ہیں پڑے رہتے ہیں گھر میں افسر اکیلے ٭٭٭