کچھ قطع منازل کی نہیں فکر سفر میں ہر گام پہ منزل ہے تری راہ گذر میں للہ یہ تم یکھنے والو سے نہ پوچھو کیا چیز ہو تم دیکھنے والوں کی نظر میں ٭٭٭