جب خوشی کا خیال آتا ہے دل مایوس کانپ جاتا ہے مجھے فردا کی فکر کیونکر ہو غمِ امروز کھائے جاتا ہے سکھ میں ہوتا ہے حافظہ بیکار دُکھ میں اللہ یاد آتا ہے ٭٭٭