|
* تمہیں اسی سے ملے گا سکونِ قلب و جگر *
حمدیہ قطعہ
تمہیں اسی سے ملے گا سکونِ قلب و جگر
پڑھو تو پڑھتے رہو لَا اِلٰہَ اِلَّا اللّٰہ
فقط زبان سے کہنے سے کچھ نہیں ہوگا
کمالؔ دل سے کہو لَا اِلٰہَ اِلَّا اللّٰہ
احمد کمال حشمی
H/28/1, B.L.No.2,
Nayabazar, Kankinara, 24 Pgn.
Mob: 9433145485
بشکریہ: ’’لا الہ الاللہ‘‘ مرتب: مشتاق دربھنگوی
………………………………
|
|