* ازل سے تا بہ ابد لَا اِلٰہَ اِلَّا *
حمدیہ قطعہ
ازل سے تا بہ ابد لَا اِلٰہَ اِلَّا اللّٰہ
محد سے تا بہ لحد لَا اِلٰہَ اِلَّا اللّٰہ
بنام نامۂ اعمال پیش کرنے کو
ہے مومنوں کی سند لَا اِلٰہَ اِلَّا اللّٰہ
احمد رئیس
14, Bolaidut Street,
Kolkata-700073
Mob: 9330867338
بشکریہ: ’’لا الہ الاللہ‘‘ مرتب: مشتاق دربھنگوی
……………………………
|