donateplease
newsletter
newsletter
rishta online logo
rosemine
Bazme Adab
Google   Site  
Bookmark and Share 
design_poetry
Share on Facebook
 
Ahmad Wasi
 
Share to Aalmi Urdu Ghar
* نمازی صبحیںرنجیدہ پجاری شامیں اف *
احمد وصی (ممبئی)
بھجن گھائل
اذاں زخمی 
نمازی صبحیںرنجیدہ 
پجاری شامیں افسردہ
خدا اور ایشور 
خونی گلی میں زخم خوردہ ہیں
جنہوں نے کھیل یہ کھیلا
وہ اپنے خنجروں سے اپنی نسلیں کاٹ آئے ہیں
جب ان کے منہ پہ کچھ پانی کے چھینٹے مارے جائیں گے
پرائی پتلیوں میں جب وہ اپنی شکل دیکھیں گے
تو اپنے چہرے کھودینے پہ ساری عمر روئیں گے
انہوں نے نفرتوںکے بُت کئی ہاتھوں سے بنواکر

انہیں اپنے محلے کے مکانوں میں سجایا تھا
مگر وہ سارے بُت ان کے مکانوں میں چلے آئے
٭٭٭
 
Comments


Login

You are Visitor Number : 377