* پڑھتا رہوں میں ہردم صل علیٰ محمدؐ *
نعتیہ قطعہ
پڑھتا رہوں میں ہردم صل علیٰ محمدؐ
تو رحمتِ مجسم صل علیٰ محمدؐ
مجھ کو نہیں ہے پروا اب اپنی معصیت کی
تو شافعِ مکرم صل علیٰ محمدؐ
احسن مفتاحی
11/A/11A, P.K.Das Lane
Rishra, Hooghly
Phone: (033)26724859
بشکریہ ’’صل علیٰ محمد‘‘ مرتب: مشتاق دربھنگوی
……………………………
|