ایک ہے حسن و عشق کا عالم شعلہ شعلہ ، شبنم شبنم ایک ہی رنگ روپ ہے فروزاں آنچل آنچل، پرچم پرچم اہل ستم کیا سوچ رہے ہو زخم تو نکلا زخم کا مرہم ٭٭٭