کیسےکیسےگھراجاڑےموت نے کھیل کتنوں کےبگاڑےموت نے اک دن مرناھےآخرموت ھے کرلےجوکرناھےآخرموت ھے منہ دیکھ لیاآینےمیں پرداغ نہ دیکھےسینےمیں جی ایسالگایاجینےمیں مرنےکومسلماں بھول گئے