* لفظوں کی یہ چمک ہے صدقہ الفؔ اُنہی *
نعتیہ قطعہ
نورِ چراغِ سر ہے صل علیٰ محمدؐ
تابانیٔ نظر ہے صل علیٰ محمدؐ
لفظوں کی یہ چمک ہے صدقہ الفؔ اُنہی کا
میرا ہر اک ہنر ہے صل علیٰ محمدؐ
الف انصاری
I-24A, Qasab Para
Wajid Ali Shah Road, Kol-24
Mob: 9163656234
بشکریہ ’’صل علیٰ محمد‘‘ مرتب: مشتاق دربھنگوی
……………………………
|