* فلک نے جب دی صدا لَا اِلٰہَ اِلَّا *
حمدیہ قطعہ
فلک نے جب دی صدا لَا اِلٰہَ اِلَّا اللّٰہ
رسول نے بھی کہا لَا اِلٰہَ اِلَّا اللّٰہ
علیمؔ رب کے سوا جب نہیں کوئی معبود
پڑھوں میں کیوں نہ سدا لَا اِلٰہَ اِلَّا اللّٰہ
علیم الدین علیم
P-69, 2nd floor, Madiali Road
Garden Reach, Kolkata-24
Phone: (033)24890330
بشکریہ: ’’لا الہ الاللہ‘‘ مرتب: مشتاق دربھنگوی
………………………………
|