میں کسی جرم کا اسیر نہیں میرے کردار کی نظیر نہیں کیوں جھجکتی ہو مجھ کو ملنے سے میں کوئی سابقہ وزیر نہیں