donateplease
newsletter
newsletter
rishta online logo
rosemine
Bazme Adab
Google   Site  
Bookmark and Share 
design_poetry
Share on Facebook
 
Allama Younus Ahmar
 
Share to Aalmi Urdu Ghar
* دن تھے برسات کے سارے در و دیوار گرے *
کہمن

علامہ یونس احمر

سیلاب

منظر:

دن تھے برسات کے سارے در و دیوار گرے
بے کلی بڑھتی گئی گائوں کے لاچاروںمیں
اُس پہ یہ خوف کہ واں خطرۂ سیلاب بھی تھا
ایک ہنگامے کا ماحول تھا گلزاروں میں
مال کی فکر کہیں تھی تو کہیں تھی تو کہیں جاں کی تھی
کھلبلی خاص کے ہونے لگی بیماروں میں
ہر نظر ڈھونڈتی پھر تی تھی مداوا کوئی 
لوگ ڈوبے ہوئے تھے درد کے انباروں میں

کہمن: 

حل مصیبت کا زمانے میں نکالو  یا رو
زندگی ہے تو مصیبت سے گزرنا ہوگا
کام انساں کی پریشانی میں آنے کے لئے
درد و آلام کی دنیا میں نکھرنا ہوگا
٭٭٭٭
 
Comments


Login

You are Visitor Number : 305