* بِنائے قدر و قضا لَا اِلٰہَ اِلَّ *
حمدیہ قطعہ
بِنائے قدر و قضا لَا اِلٰہَ اِلَّا اللّٰہ
ہر ایک غم کی دوا لَا اِلٰہَ اِلَّا اللّٰہ
مقام خلد میں اپنا بنالیا اُس نے
کہ جس نے دل سے پڑھا لَا اِلٰہَ اِلَّا اللّٰہ
انیس عظیم آبادی
6/1, Aunt Bagan
Sishtitalla Road, Kolkata-58
Mob: 9903132866
بشکریہ: ’’لا الہ الاللہ‘‘ مرتب: مشتاق دربھنگوی
………………………………
|