* غم کو مٹائے اب بھی صل علیٰ محمدؐ *
نعتیہ قطعہ
غم کو مٹائے اب بھی صل علیٰ محمدؐ
رحمت کا ہے سبب بھی صل علیٰ محمدؐ
غم سے ملی رہائی ، راحت ہی ہاتھ آئی
دل سے کہا ہے جب بھی صل علیٰ محمدؐ
اصغر ندیم
141, G.T.Road, Shibpur Howrah-711102
Mob: 9681306364
بشکریہ ’’صل علیٰ محمد‘‘ مرتب: مشتاق دربھنگوی
……………………………
|