* تنہائیوں کا ہمدم صل علیٰ محمدؐ *
نعتیہ قطعہ
تنہائیوں کا ہمدم صل علیٰ محمدؐ
ہر راز کا ہے محرم صل علیٰ محمدؐ
ہے زخم گر تو ہوگی اُس کو شفا بھی حاصل
پڑھ ہو اگر کوئی غم صل علیٰ محمدؐ
اسلم لکھنوی
5, Zakaria Street
Kolkata-700073
Mob: 9433300214
بشکریہ ’’صل علیٰ محمد‘‘ مرتب: مشتاق دربھنگوی
……………………………
|