اسٹپنی لوگ رکھا کرتے ہیں اسٹپنی موٹر کار میں کام یہ آتی ہے جب بیکار ہو جاتی ہے کار تولہ ماشہ ہو ہی جاتا ہے مزاج بیگمات اک جواں ’’ ماما‘‘ بھی رکھئے ’’ داشتہ آبد بکار‘‘ ٭٭٭