* تلک کی رسم بھی اب عام ہے مردِ مسلما *
تلک
تلک کی رسم بھی اب عام ہے مردِ مسلماں میں
ہے نقدی بھی، کلر ٹی وی بھی، وی سی پی کی تصویریں
کوئی اندازہ کر سکتا ہے اس کے مال و دولت کا
نکاح ِ مرد مومن سے بدل جاتی ہیں تقدیریں
………
ہائے کیا چیز غریب الوطنی ہوتی ہے
بیٹھ جاتا ہوں جہاں چائے بنی ہوتی ہے
٭٭٭
|