* ہندی کی اک بہن ہے اردو ہے نام جس کا *
ہندی اور اردو
ہندی کی اک بہن ہے اردو ہے نام جس کا
جس نے کہا غلط ہے یہ ایک ہی ہے ناری
شلوار اور جمپر پہنا کبھی جو اس نے
شیر وانی والے بولے اردو زباں ہماری
اسرار جانتے ہیں دھوتی پہننے والے
ہندی کہیں اُسی کو پہنی جو اس نے ساری
میرا پیغام مسرت ہے جہاں تک پہنچے
٭٭٭
|