* اے بندۂ خدا، پڑھ صل علیٰ محمدؐ *
نعتیہ قطعہ
اے بندۂ خدا، پڑھ صل علیٰ محمدؐ
مومن کی رکھ ادا پڑھ صل علیٰ محمدؐ
قائم رہے گا دل میں ایمان کا اجالا
ہر لمحہ اے عطاؔ پڑھ صل علیٰ محمدؐ
عطا عابدی
Urdu Section, Bihar Bidhan Parishad, Patna-800015
Mob: 9934296773
بشکریہ ’’صل علیٰ محمد‘‘ مرتب: مشتاق دربھنگوی
……………………………
|