پھولوں کی آرزو رنگ خوشبو گلاب دے مجھ کو اس دُعا میں عجب اثر آیا میں نے پھولوں کی آرزو کی تھی آنکھ میں موتیا اُتر آیا