|
* زندگی *
زندگی
تم مل گئے تو مجھے ایسا لگا
جیسے سب کچھ مل گیا
تمہارے بن میں نے
یونہی دن گزار دیئے
پر اب پتہ چلا کہ
زندگی کے سفر میں
ہم سفر ضروری ہے
زندگی
محبتوں کا سفر، چاہتوں کا سفر
زندگی نام ہے کچھ پانے کا
کچھ کھونے کا
مگر میں نے کیا کھویا کیا پایا
پتہ نہیں
شاید خود کو کھوکر
تمہیں پالیا ہے
مجھے زندگی مل گئی ہے
عطیہ حسین خان
78, Jola Para Masjid Lane, Tikia Para
Howrah-711101
Mob: 9231306036
بہ شکریہ جانِ غزل مرتب مشتاق دربھنگوی
+++
|
|