* ہے کلمہ سب کے لئے لَا اِلٰہَ اِلَّ *
حمدیہ قطعہ
ہے کلمہ سب کے لئے لَا اِلٰہَ اِلَّا اللّٰہ
بصد خلوص پڑھے لَا اِلٰہَ اِلَّا اللّٰہ
نہ ہوگا خوف زمانے میں اس کو دشمن کا
جو صدق دل سے کہے لَا اِلٰہَ اِلَّا اللّٰہ
عطیہ حسین خان
78, Jola para Masjid Lane, Tikia para, Howrah-711101
Mob: 9231306036
بشکریہ: ’’لا الہ الاللہ‘‘ مرتب: مشتاق دربھنگوی
………………………………
|