میں اور تو پیاسے پیاسے ترسے ترسے اجڑے اجڑے جلتے جلتے سارے صحرا میرے نام تنہا تنہا! بکھرے بکھرے سوکھے سوکھے روٹھے روٹھے سارے پتے میرے نام تازہ تازہ نکھرے نکھرے کھلتے کھلتے مہکے مہکے سارے گلشن تیرے نام *****