* جب دل چاہے کوئی اس کی باتیں کرتا رہ *
جب دل چاہے کوئی اس کی باتیں کرتا رہے
جب ساری باتیں اس کی باتیں لگتی ہیں
جب سارے موسم ایک سے ہوتے ہیں
جب دنیا کی ہر چیز سہانی لگتی ہے
ان یادوں کا
ان سوچوں کا
ان لمحوں کا
ان جذبوں کا
میں سوچتا ہوں کیا نام رکھوں ۔۔۔۔۔۔؟
تم ہی بتا دو ؟
تم ہی بتا دو؟
***** |