عزیز اندروری (اندور) نظم دہشت گرد و اتنا سوچو تم مذہب کے محلوں کو بارود لوگوں کے ڈھیر پر رکھ کر چمکانا چاہتے ہو لیکن اتنا بتا دو مذہب کے محلوں کو کس پیغمبر نے کس دھرم گرو نے ایسا ہی چمکایا تھا جیسا تم چمکانے چلے ہو ٭٭٭