میں نے کل خواب میں آئندہ کو چلتے دیکھا رزق اور عشق کو اک گھر سے نکلتےدیکھا روشنی ڈھونڈ کے لانا کوئی مشکل تو نہ تھا لیکن اس دور میں ہر شخص کو جلتے دیکھا