بے وزن شعر ہم بحر میں بھی کہہ کے بہر حال کچھ نہ تھے بے وزن شعر کہہ کے وہ استاد ہی رہے شاید شریف ہونا بھی اب جرم ہے جبھی ہر دور میں نشانۂ بیداد ہی رہے