* یہ فخر دوجہاں ہے صل علیٰ محمدؐ *
نعتیہ قطعہ
یہ فخر دوجہاں ہے صل علیٰ محمدؐ
ہر قلب میں نہاں ہے صل علیٰ محمدؐ
جو اس سے دور ہے وہ مومن نہیں ہے بسملؔ
ایمان کا نشاں ہے صل علیٰ محمدؐ
بسمل گیاوی
60, Dhobia Bagan
Kamarhatti, Kolkata-700058
Mob: 9331982079
بشکریہ ’’صل علیٰ محمد‘‘ مرتب: مشتاق دربھنگوی
……………………………
|