* شادابیٔ قلم ہے صل علیٰ محمدؐ *
نعتیہ قطعہ
شادابیٔ قلم ہے صل علیٰ محمدؐ
کیا ذکرِ محترم ہے صل علیٰ محمدؐ
اور اس سے بڑھ کے مجھ کو انعام کیا ملے گا
دل پر مرے رقم ہے صل علیٰ محمدؐ
بلند اختر شہودی
2/1/5, Narkeldanga,
Main Road, Kolkata-700011
Mob: 9331030692
بشکریہ ’’صل علیٰ محمد‘‘ مرتب: مشتاق دربھنگوی
……………………………
|