donateplease
newsletter
newsletter
rishta online logo
rosemine
Bazme Adab
Google   Site  
Bookmark and Share 
design_poetry
Share on Facebook
 
Dr.Inamul Haq Jaweed
 
Share to Aalmi Urdu Ghar
* جو پنڈی وال ہیں رستے میں کھل کے دیک *
جو پنڈی وال ہیں رستے میں کھل کے دیکھتے ہیں
لاہوریوں کا نہ پوچھو دبل کے دیکھتے ہیں

پشاوری اسے دیکھیں تو رل کے دیکھتے ہیں
کراچی والے کئی فٹ اچھل کے دیکھتے ہیں

اور بزرگوار جو دیکھیں تو کوئی بات نہیں
ستم تو یہ ہے کہ لونڈے بھی کل کے دیکھتے ہیں
 
Comments


Login

You are Visitor Number : 363