خدا خیر کرے گھر میں آن اترے ہیں مہمان خدا خیر کرے سخت مشکل میں ہے میری جان خدا خیر کرے صرف مہمان جو ہوتے تو کوئی بات نہ تھی ہاتھ میں ان کے ہے دیوان خدا خیر کرے