جو مٹادے اِس جہاں سے رنج و غم ایسا طوفاں کوئی برپا کر چلو ہاں یہ دنیا اِک تماشا گاہ ہے تم بھی تو کوئی تماشا کر چلو