مِثل ِ حُباب تابع ِ دریا نہیں ہوں میں دنیا میں رہ کے طالب ِ دنیا نہیں ہوں میں دیکھو مجھے کہ مَیں بھی ہوں تصویر ِآب و گِل اِک درسِ زندگی ہوں تماشا نہیں ہوں میں